سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اجتماعی قربانی 2023ء
تحریک منہاج القرآن شمالی پنجاب کے زیراہتمام مراکز علم ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم اور نظامت کورسز کی ٹیم نے معلمین کی ٹریننگ کروائی
نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے احمد نگر چٹھہ، منڈی بہاؤالدین، میاں چنوں، جڑانوالہ، ننکانہ صاحب، ملتان A، شجاع آباد اور خانیوال کے تنظیمی اجلاسوں میں شریک ہوئے
تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نور اللہ صدیقی کے والد محمد رفیق (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے مرکزی سیکرٹریٹ میں قرآن خوانی، محفل نعت و دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا
تحریک منہاج القرآن خیبر پختونخواہ کے زیراہتمام مرکز علم ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ مرکز علم ٹریننگ کیمپ میں نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف، حافظ سعید رضا بغدادی اور نظامت کورسز کی پوری ٹیم نے معلمین کی ٹریننگ کروائی۔
مورخہ 25 جون 2023 کو ضلع جہلم کے جملہ منہاجینز کا اجلاس دینہ اسلامک سنٹر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر نعیم انور نعمانی (مرکزی صدر منہاجینز ) نے کی جبکہ محمد عباس نقشبندی (نائب صدر منہاجینز) اور سپین سے تشریف لائے راجہ منصور اقبال کیانی نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرِ صدارت فہم دین پراجیکٹ کے حوالے سے خصوصی اجلاس
تنظیمی و دعوتی دورہ جات کے دوران نائب اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کا مقامی مؤثر شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
سندھ میں ڈویژنل سطح پر معلمین و منتظمین برائے مراکز علم کی خصوصی تربیتی ورکشاپس کا آغاز 16 جولائی پریس کلب حیدرآباد سے کیا جائے گا
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کی اپنے پرسنل سٹاف آفیسر قاضی فیض الاسلام کی نورِ نظر رابعہ بصری کی تقریب رخصتی میں شرکت
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پاکستان عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ کے سینئر راہنما میاں یاسین کے بیٹے طلحہ بلال کے نکاحِ مسنونہ کی تقریب میں شرکت، نکاح مسنونہ کی تقریب گوشۂ درود میں منعقد کی گئی۔
منہاج القرآن کے سینئر رہنما عدنان جاوید (مرحوم) کی تیسری برسی آج ہو گی
ایم ڈی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا استقبال کیا۔ مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور جاری منصوبہ جات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام قائم مرکزی قربان گاہ (سلاٹر ہاؤس) کا دورہ کیا اور اجتماعی قربانی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے عدنان جاوید مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر منہاج یونیورسٹی لاہور میں جامع مسجد میں منعقدہ برسی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدنان جاوید مشن کے قابل فخر سپوت اور دین مصطفیٰ ﷺ کے ایک عظیم فرزند تھے۔ ان کی خدمات، اخلاص اور مشن سے وفا کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.