سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شہر اعتکاف 2024: شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا شہرِ اعتکاف میں ’’راہِ محبت و شوق میں تعلق باللہ کے مختلف زاویے اور راستے‘‘ کے موضوع پر نشست سے خطاب
شہرِ اعتکاف 2024 کی تیسری نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب بعنوان خُدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے شہر اعتکاف کی تیسری نشست میں ’’خدا کو کیوں مانیں اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟‘‘ کے موضوع پر ہزاروں معتکفین و معتکفات سے خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شہر اعتکاف میں تشریف لائے تنظیمی صدور و ناظمین سے مراکزِ علم کے حوالے سے خصوصی نشست
شہرِ اعتکاف 2024: تیسری نمازِ تراویح کے روح پرور فضائی مناظر
اسلامی تعلیمات پر حقیقی معنوں میں عمل کرنے والے کو صوفی کہتے ہیں: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا شہرِ اعتکاف میں ’’تاریخ تصوف اور تعلیمات صوفیاء‘‘ کے موضوع پر تربیتی نشست سے خطاب
شہر اعتکاف 2024: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا تربیتی نشست سے خطاب
تربیتی و تدریسی حلقہ جات کی دوسری نشست سے حافظ محمد سعید رضا بغدادی ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ، علامہ محمد سرفراز قادری اور علامہ حسن محمود جماعتی نے مراکز علم کا تعارف پیش کیا اور علم کی ضرورت او اہمیت بیان کی۔ تدریسی نشست میں شہرِ اعتکاف میں شریک مراکزِ علم کے معلمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے شہر اعتکاف کی دوسری نشست میں شریک ہزاروں معتکفین و معتکفات سے خطاب کیا۔نشست سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خدا تک رسائی کا طریقہ، تحقیق ہے اور تحقیق کے لیے انسان کو قرآن مجید میں غوطہ زنی کرنی پڑتی ہے۔ اگر کوئی اُس حسنِ مطلق کی تلاش میں سرگرداں ہو اور اس تلاش کے تمام مطلوبہ تقاضے پورے کرے تو اس کا پتہ لازمی مل جاتا ہے اور اُس تک رسائی نصیب ہوجاتی ہے۔
شہرِ اعتکاف 2024 کی دوسری نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب بعنوان خُدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
نماز تراویح شہر اعتکاف لاہور سے براہ راست
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہرِ اعتکاف کے پہلے روز کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن کا نفس دنیا سے بیزار ہوجائے اور جن کا دل دنیا سے بے رغبت ہو جائے، اُنہیں سکون حقیقی کی دولت مل جاتی ہے۔ حضرت رابعہ بصری سے پوچھا گیا جوع کیا ہے؟ فرمایا: نفس کا ہر طرح کی لذات اور خواہشات سے پاک ہو جانا جوع ہے۔
شہر اعتکاف 2024: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تربیتی نشست سے خطاب
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین و معتکفات سے خطاب کیا۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ شہرِ اعتکاف کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہرِ اعتکاف میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے تشریف لانے والے جملہ معتکفین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
شہرِ اعتکاف 2024 کی پہلی نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب بعنوان خُدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.