سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل نے کہا کہ حضرتِ فرید ملت رحمہ اللّٰہ نے اپنے جگر گوشہ کی تربیت کچھ اس انداز میں فرمائی کہ وہ ’’ الولد سرٌ لابیہ‘‘ کا مصداق ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کا روحانی اجتماع مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروگرام کا آغاز نماز عشاء کے بعد تلاوت کلام رحمن سے جس کے بعد معروف ثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہدیۂ نعت پیش کیا۔
حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے 50ویں عرس مبارک کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ اللہ رب العزت اپنے صالح بندوں کیلئے صالح اسباب پیدا فرماتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرتِ فرید ملت نے اپنے جگر گوشہ کی تربیت کچھ اس انداز میں فرمائی کہ وہ ’’الولد سرٌ لابیہ‘‘ کا مصداق ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبیﷺ کا روحانی اجتماع 6 مئی کو مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ پروگرام کا آغاز نماز عشاء کے بعد تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کے بعد معروف ثناء خوان مصطفیٰ ﷺنے ہدیۂ نعت کی سعادت حاصل کی۔ گوشۂ درود کے وظائف پڑھائے گئے اور درود پاک حضور تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ عالیہ میں پیش کیا گیا۔
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے جامع المصطفیٰ اسلامک سنٹر مسی ساگا میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری سمیت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ذمہ داران و وابستگان نے بھی شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ نمازِ جمعہ کی سعادت حاصل کی
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے شاہ جیلانی روڈ، ٹاؤن شپ لاہور میں 500 سے زائد مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کئے گئے، اس موقع پر انجینئر ثناء اللہ خان، اشتیاق حنیف مغل، منصور قاسم اعوان، رانا نفیس حسین قادری اور دیگر فورمز کے ذمہ داران موجود ہیں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام آغوش آرفن کیئر ہوم لاہور میں قائم ہے جہاں صرف بچوں کی خوراک کا ہی خیال نہیں رکھا جاتا بلکہ ان کی تعلیم اور اخلاقی تربیت کا بھی بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے تاکہ وہ بچے معاشرے کے مفید شہری بن کر بہتر انداز میں ملک و قوم کی خدمت کرسکیں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے پاکستانی سفیر برائے عمان ایچ ای کے کے احسن وگن اور محمد حنیف گل (ڈی ایس) پاکستان ریلوے کی ملاقات
لاہور (2مئی 2023) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوسائٹی میں انتہا پسندی اور عدم برداشت کے رویے حد سے بڑھ گئے ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تحریک منہاج القرآن کے دیرنیہ رفیق چودھری محمد سلیم کٹاریہ مرحوم کے لیے گوشہ درود مینارۃ الاسلام لاہور میں منعقدہ ایصال ثواب کی محفل میں شریک ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کی روحانی تقریب 6 مئی (ہفتہ) مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں بعد نماز عشاء منعقد ہوگی۔
شعبہ کورسز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے پوری دنیا کے مرد و خواتین کے لیے عظیم تحفہ ڈپلومہ ان حدیث سٹڈیز
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے والدِ گرامی حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمتہ اللہ علیہ کا 50واں سالانہ عُرس مبارک
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور آغوش آرفن کئیر کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جہلم میں آغوش آرفن کیئر ہوم کا افتتاح کیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.