منہاج القرآن اسپین کی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس

منہاج یورپین کونسل زون تھری کے صدر محمد اقبال وڑائچ کی زیرِ صدارت منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس ہوا، جس میں MEC کے جنرل سیکریٹری فیصل نجیب بھی موجود تھے، اجلاس میں منہاج القرآن اسپین کی تنظیمِ نو کی گئی اور محمد ظلِ حسن کو MQI اسپین کے صدر کی ذمہ داری کیلئے چنا گیا۔

رپورٹ۔ حسن زمان تارڑ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top