حلقہ محسنین – 5 مئی 2025ء سے آغاز

ان شاء اللہ 5 مئی 2025ء سے محسنین کے نئے حلقہ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
رفیق سے طالب، طالب سے سالک اور سالک سے محسن تک کا روحانی سفر طے کرنے کے لیئے دیئے گے نمبرز پر واٹس ایپ میسیج کریں
1 مدثر رسول نوری 03059272881
2 محمد نورالعین سعیدی 03035999129
رجسٹریشن کے لیے دیئے گئے لنک پر فارم پُر کریں
تبصرہ