سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
انجینئر محمد رفیق نجم کی تحریک منہاج القرآن ضلع بھمبر آزاد جموں کشمیر کے تنظیمی اجلاس میں شرکت
تحریک منہاج القران جنوبی پنجاب کے نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی زیرانتظام ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمین مراکزِ علم کا انعقاد
نظام المدارس پاکستان کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین و چیئرمین بورڈ آف گورنرز نظام المدارس پاکستان ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ اللہ رب العزت نے قرآنِ مجید کا نزول فصیح عربی زبان میں کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام استقبال ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں مغل پورہ چوک سے باغبانپورہ تک مشعل بردار جلوس میں شرکت کریں گے۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی اوکاڑہ، گوجرہ، چیچہ وطنی اور میاں چنوں کے ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت و گفتگو
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے صدارتی ایوارڈ یافتہ فلیوٹ ماسٹر باقر عباس کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے گوشۂ درود میں جامعہ نوریہ رضویہ فیصل آباد کے طلباء کے لیے منعقدہ نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ مستقبل کے علماء اور دین کے وارث ہیں، اپنے اخلاق عادات اطوار پر محنت کریں، نماز کی پابندی کریں، اپنی زبان کو شستہ بنائیں، اللہ کی خاطر اس کی محبت کی خاطر لوگوں سے اپنے رویئے درست کریں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غصہ سے بچنے کی ہدایت بھی کی اور طریقے بھی بتائے، انسانی زندگی اور معمولات کا کوئی ایسا شعبہ نہیں ہے جس میں رہنمائی مہیا نہ کی گئی ہو۔ انھوں نے کہا کہ غصہ اور فرسٹریشن ایک منفی جذبہ ہے جس کی جڑیں مایوسی سے پھوٹتی ہیں۔ فرسٹریشن کا شکار شخص اطمینان سے خالی اور عدمِ تحفظ کی کیفیت سے دوچار رہتا ہے۔
مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم کی ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمینِ مراکزِ علم میں شرکت و خطاب، ٹریننگ سیشن میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و ذمہ داران شریک ہوئے۔
چیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کی سندھ بھر میں ماہ فروری سے تا حال کم و بیش 7 ماہ کی ورکنگ پر القادریہ 299 میں تفصیلی ملاقات اور تبادلہ خیال
تحریک منہاج القران سنٹرل پنجاب کی زونل کوارڈینیشن کونسل کا اجلاس۔ اجلاس مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں میاں ریحان مقبول، ملک کرامت، رانا وحید شہزاد، علامہ رانا نفیس حسین قادری، محمد ذیشان، ڈاکٹر محسن اقبال، علامہ خلیل احمد حنفی، حسین نواز، بتول مشتاق، صبا اسلم شریک ہوئے۔
سردار شاکر خان مزاری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات جنوبی پنجاب کی سربراہی میں ٹریننگ کیمپ برائے معلمینِ مراکزِ علم ٹریننگ کیمپ میں ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ حافظ محمد سعید رضا بغدادی، علامہ محمود مسعود قادری، علامہ محمد سرفراز قادری، علامہ حسن محمود جماعتی نے خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام گنما سنٹر میں 88ویں حلقہِ درود و فکر و آن لائن تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ خواتین کے لیے بھی علیحدہ اہتمام کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل نظامت تربیت و دعوت، علماء کونسل، نظام المدارس پاکستان اور منہاجین فورمز کے زیراہتمام "البلاغ المبین" تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ اسلام میں وقت کی بڑی اہمیت ہے، جو قومیں وقت کی قدر اور اس کا مثبت استعمال کرتی ہیں ان قوموں کو ترقی کرنے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور وقت ضائع کرنے والی اقوام کو زوال و انحطاط کے گڑھے میں گرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ ’’البلاغ المبین‘‘ میں ’’مقامِ دعوت و شروط داعی‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا داعی کے لیے با عمل ہونا پہلی شرط ہے، داعی، جس چیز کی دعوت دے رہا ہے اگر وہ خود اس پر عمل نہیں کررہا تو اس سے دعوت بے اثر ہی نہیں ہوتی بلکہ الٹا دین کے لیے مضر ہو جاتی ہے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.