سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے تونسہ شریف (ڈیرہ غازیخان) میں اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ہارون آباد (بہاولنگر بی) میں اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ضلع گجرات کے تمام پی پی حلقہ جات میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا اور تمام پی پی حلقہ جات کو قربانی کے جانور مہیا کئے گئے۔ ضلع گجرات کے 18 پی پی حلقہ جن میں ٹانڈہ، جلالپور جٹاں، ٹھٹھہ موسیٰ، پیروشاہ، کوٹلہ، سٹی گجرات، کنجاہ، منگووال، شادیوال، لالہ موسیٰ، کھاریاں، سرائے عالمگیر، ڈنگہ، جوڑا، گلیانہ، بیسہ، کڑیانوالہ اور فتح پور شامل ہیں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے راجن پور میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے منڈی یزمان اور بہاولپور ہیڈکواٹر میں اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ملتان میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے مظفرگڑھ (اے) میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ڈاھرانوالا (بہاولنگر) میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے لیاقت پور (رحیم یار خان) میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے احمد پور شرقیہ (بہاولپور بی) میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے مظفرگڑھ میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
تحریک منہاج القرآن کے فلاحی ادارے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام عیدالاضحیٰ کے دن قربانی کے چھوٹے بڑے سینکڑوں جانور قربان کئے گئے اور ہزاروں مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیمِ کیا گیا۔ سید امجد علی شاہ نے بتایا کہ مستحقین تک ہائی جین گوشت پہنچانا پہلی ترجیح ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اجتماعی قربانی کا فریضہ مزید دو یوم تک ادا کیا جاتا رہے گا اور مزید سینکڑوں جانور قربان کیے جائیں گے اور ہزاروں مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے گا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے اس سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر لبنان میں قائم شام اور فلسطین کے ہزاروں پناہ گزینوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا، اور دسترخوان لگائے گئے، اس کے علاوہ پاکستان بنگلہ دیش، کشمیر، افریقہ میں بھی قربانی کے ہزاروں جانور قربان کیے گئے اور لاکھوں افراد میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا، پاکستان میں لاہور، کراچی، راولپنڈی، میر پور آزاد کشمیر، جنوبی پنجاب، سنٹرل پنجاب، شمالی پنجاب سمیت پچاس مقامات پر اجتماعی قربانیاں کی گئیں اور ہزاروں مستحق خاندانوں اور لاکھوں افراد میں گوشت تقسیم کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اور اسلامیان پاکستان کو عید الاضحی کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں، اللہ تعالیٰ دنیا بھر کے مسلمانوں پر اپنا فضل فرمائے اور جہاں جہاں مسلمان تکالیف اور آزمائش سے دو چار ہیں وہاں اللہ تعالیٰ ان کی غیب سے مدد فرمائے، ان کی مشکلات دور کرے اور ان کے لیے خوش و خرم زندگی گزارنے کے اسباب پیدا کرے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کنٹری ڈائریکٹر سید امجد علی شاہ نے راہنماؤں کے ہمراہ لاہور کے مضافات میں مستحقین کے گھروں میں جا کر قربانی کا گوشت تقسیم کیا، اور کہا کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہدایات کے مطابق سفید پوش خاندانوں کے گھروں کی دہلیز پر جا کر اپنا اسلامی انسانی فریضہ انجام دے رہی ہے، انھوں نے کہا کہ اسلام اخوت اور بھائی چارہ کا دین ہے بطور مسلمان ہمارا ایمان اور عقیدہ ہے کہ مستحقین کی مدد کرنا احسان نہیں بلکہ ایسا کر کے فرض پورا کیا جاتا ہے، اس موقع پر طیب ضیاء اور قاری ریاست چدھڑ و دیگر کارکنان ان کے ہمراہ تھے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.