ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو خراج عقیدت: نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم کی قیادت میں شہداء کی قبروں پر حاضری
شہدائے ماڈل ٹاؤن کی برسی کے موقع پر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے نائب ناظم اعلیٰ محمد رفیق نجم کی قیادت میں تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا، تحصیل بھلوال اور تحصیل کوٹمومن کی قیادت نے حافظ خاور نوید شہید اور محمد آصف محمود شہید کے مزارات پر حاضری دی اور شہداء کے اہلِ خانہ سے بھی ملاقات کی۔
اس موقع پر شہداء کے مزارات پر پھول چڑھائے گئے اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
تبصرہ