تمام سرگرمياں

منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیر اہتمام حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی یاد میں خصوصی تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیر اہتمام حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی یاد میں خصوصی تقریب

وطن عزیز پاکستان کے حکمران جمہوریت کی حکمرانی کے نام پر کرپشن، اقربا پروری اور لوٹ مار میں بدمست ہاتھی بن گئے ہیں۔ آئے روز بم دھماکے اور اغواء برائے تاوان ہورہے ہیں جس سے ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سلامتی پر خطرات کے گہرے بادل منڈلا رہے ہیں۔ پوری قوم کو ڈھول ڈھماکے اور رقص و سرور پر لگا کر روشن خیالی کا نام دیا جاتا رہا۔ ان سورماؤں نے پوری قوم کو جہالت اور غربت کی چکی میں پیس کر گداگر اور بھکاری بنا دیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مصلحت کے نام پر سروں کو جھکا کر گٹھ جوڑ کرنے والی قومیں ذلالت و گمراہی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں ڈوب پر ماضی کا حصہ بن گئیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیر اہتمام گزشتہ روز حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں منعقد کی جانے والی خصوصی تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا۔

23 اپریل 2013ء
برطانیہ: تحریک منہاج القرآن کا الحاج عبد الواحد مجددی کے انتقال پر تعزیتی اجلاس
گوجر خان: تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کا مشترکہ اجلاس
منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے رہنماء احسن ارشاد پاکستان پہنچ گئے
لاہور: ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا کی قیادت میں وفد کی مزار اقبال پر حاضری
پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد (PP-66) کے زیراہتمام نظام بدلو سیمینار
لاہور : مستقبل کے خوشحال اور مستحکم پاکستان کے قیام میں پاکستان عوامی تحریک کا مرکزی کردار ہو گا، ڈاکٹر طاہرالقادری
پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد (PP-70) کے زیراہتمام نظام بدلو سیمینار
ناظم تحریک منہاج القرآن الہ آباد کے بھائی بابا نور محمد نوشاہی انتقال کر گئے
شیخ الاسلام کے استاد محترم ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی کا سانحہ ارتحال
لاہور: ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا کی بیساکھی میلہ کے موقع پر سکھ یاتریوں کے وفد سے ملاقات
فیصل آباد: تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کا عوامی فیسٹیول و نظام بدلو سیمینار
برطانیہ: ایک غیر آئینی اور جانبدار الیکشن کمیشن کیسے صاف اور شفاف انتخابات کروا سکتا ہے، تحریک منہاج القرآن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس
سندھ: منہاج القرآن یوتھ لیگ ڈھرکی کا اجلاس
لاہور: ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی کی نماز جنازہ میں منہاج القرآن کے مرکزی وفد کی شرکت
Top