تمام سرگرمياں

اٹک: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
نور پور تھل: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
نواب شاہ: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
فیصل آباد، ایم ایس ایم سسٹرز کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کا کالجز اور یونیورسٹیز کا دورہ
مظفر گڑھ: پاکستان عوامی تحریک ملتان کے وفد کی جمشید دستی سے ملاقات
مظفر گڑھ میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی مسلم لیگ ق کے رہنماء سے ملاقات
حکمرانوں کے محلات میں مزدوروں کے فلیٹ بنا کر مزدور کش نظام کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا مزدور کنونشن سے خطاب

حکمرانوں کے محلات میں مزدوروں کے فلیٹ بنا کر مزدور کش نظام کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا مزدور کنونشن سے خطاب

جس جمہوریت میں عوام بنیادی حقوق سے محروم رہے اس پر لعنت بھیجتے ہیں ایسی جمہوریت ڈی ریل ہوتی ہے تو ہو جائے۔ انقلاب کے بعد اسمبلی میں مزدور کا نمائندہ مزدور، کسان کا نمائندہ کسان اور صحافیوں کا نمائندہ حقیقی صحافی ہو گا۔ جس معاشرے میں مزدور کو حق نہ ملے وہ فرعون، قارون اور یزید کا معاشرہ ہوتا ہے۔ انقلاب کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ جان و مال کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔ ان کا پیغام گلی گلی اور محلے محلے پہنچائیں گے۔ گزشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں کوئٹہ سے پشاور تک 20 مزدور فیڈریشنز نے مزدور کنونشن میں شرکت کی جس میں ڈاکٹر طاہر القادری اور مزدور رہنما شوکت علی، میاں سلیم، الطاف بروہی، سلطان احمد خان، ڈاکٹر علی امین، پیر زادہ امتیاز سید اور فضل واحد نے ان خیالات کا اظہار کیا۔ کنونشن کے اختتام پر ڈاکٹر طاہرالقادری نے 20 رکنی لیبر ایڈوائزری کونسل کے قیام کا اعلان کیا۔

14 جولائی 2014ء
فلسطین میں اسرائیلی بربریت اقوام متحدہ اور او آئی سی کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے۔ راضیہ نوید
غریبوں کو لوٹنے والی جمہوریت ڈی ریل ہوگی: ڈاکٹر طاہرالقادری
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
فیصل آباد: آپریشن ضرب عضب (ضرب حق) کی حمایت میں پاکستان عوامی تحریک کی ریلی
چکوال: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام ضرب عضب آپریشن کی حمایت میں ریلی
انقلاب نہ لانا شہیدوں کے خون سے غداری ہوگی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری
پاکستان عوامی تحریک کی پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب (ضرب حق) سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر ریلیاں
انقلاب عوام کا مقدر سنوارنے کیلئے ہے نہ کہ انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی تبدیلی کیلئے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

انقلاب عوام کا مقدر سنوارنے کیلئے ہے نہ کہ انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی تبدیلی کیلئے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر قائم ٹربیونل عدل و انصاف اور شہداء کے خون سے مذاق ہے۔ شہداء کے خون سے نہ تو بے وفائی ہو گی اور نہ ہی انقلاب مؤخر ہو گا۔ انقلاب 20 کروڑ عوام کا مقدر سنوارنے کیلئے ہے نہ کہ انتخابی اصلاحات اور الیکشن کمیشن کی تبدیلی کیلئے۔ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی دہشت گردی اور عراق میں مسلح خلافت کی مذمت کرتے ہیں۔ شریف برادران کی دولت نے انتخابی نظام کو اپنے پنجوں میں جکڑ رکھا ہے۔ آئین پاکستان کے مطابق عوام اقتدار کے حقیقی مالک و اختیار رکھتے ہیں۔ ظلم، کرپشن، ناانصافی اور بے روزگاری کی انتہا سے نااہل حکمران اپنا حق حکمرانی کھو چکے ہیں۔ انقلاب کے بعد کڑا احتساب ہو گا۔ کرپٹ عناصر کا خاتمہ کر کے پڑھے لکھے اور ایماندار نوجوانوں کو تعینات کیا جائے گا۔ میڈیا ورکرز مجاہدین انقلاب ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر طاہر القادری نے مرکزی سیکرٹریٹ میں گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

10 جولائی 2014ء
Top