مقابلہ حسنِ قراءت و نعت، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری خصوصی شرکت کریں گے مورخہ: 18 ستمبر 2025ء مقابلہ حسنِ قراءت و نعت (دی کریسنٹ کالج، لاہور) خصوصی شرکت: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور) 18ستمبر 2025ء بروز جمعرات، دن 11بجے امین آڈیٹوریم دی کریسنٹ کالج شادمان لاہور
تبصرہ