تمام سرگرمياں

حکمرانوں کو 48 گھنٹے دیتا ہوں ورنہ کفن میں پہنوں گا یا پھر نوازشریف کا اقتدار: ڈاکٹر طاہرالقادری
اگر مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا: ڈاکٹر طاہرالقادری

اگر مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا: ڈاکٹر طاہرالقادری

ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کا درواز پہلے روز سے ہی کھلا رکھا جو ہمیشہ کھلا رہے گا لیکن اگر حق کے ساتھ دھوکہ ہوا اور مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا۔ اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے وفد سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ اگر مظاہرین متزلزل نہ ہوئے تو انہیں منزل ضرور ملے گی اور ان کے مقاصد کو کوئی بھی ناکام نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ابتدا سے ہی مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھا ہے اگر ہمیں تعطل کرنا ہوتا تو مذاکرات ہی نہ کرتے جبکہ یہی بات وفاقی وزیر خواجہ سعد کو بھی بتادی ہے کہ مذاکرات میں تعطل کی ذمہ دار حکومت ہے، ہم مذاکرات کے قائل ہیں اگر کوئی دشمن یا کارکنوں کا قاتل بھی ہمارے دروازے پر آئے گا تو اس کو سن کر اور اپنی سنا کر بھیجیں گے۔

24 اگست 2014ء
ہماری جنگ آئین اور قانون کے مطابق عوامی حقوق کیلئے ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری
حکومت نے انقلاب اور آزادی مارچ پر حملہ کروانے کیلئے دہشت گرد ریڈ زون میں داخل کر دیئے ہیں: ڈاکٹر طاہرالقادری
یہ معاملہ قانونی نہیں سیاسی ہے: پاکستان عوامی تحریک
انقلابیو! ڈٹے رہنا، فتح قریب ہے، ظالم حکمرانوں کا خاتمہ ہونیوالا ہے: ڈاکٹر طاہرالقادری
جمہوریت کا رونا رونے والے حکمران اپنا کاروبار بچانا چاہتے ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری
قومی حکومت کی تشکیل تک اسلام آباد سے نہیں جائیں گے، ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈان اردو: منہاج القرآن کو ستر کروڑ ٹیکس کی ادائیگی کا نوٹس معطل
ڈان نیوز اردو: پاکستانی عوامی تحریک کی انقلابی خواتین
انقلاب مارچ،  ڈاکٹر طاہرالقادری کا ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان
آج شام عوامی پارلیمنٹ جو فیصلہ کرے گی اس پر عمل کیا جائے گا، ڈاکٹر طاہرالقادری
ماڈل ٹاؤن کیس: وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
بی بی سی اردو: ہم جلسہ گاہ کے اندر نہیں اور وہ مقررہ حد سے باہر نہیں
قائداعظم کے وعدے اور قرارداد مقاصد میں ریاست پاکستان کیلئے طے شدہ مقاصد کی تکمیل ہی ہمارے انقلاب کی بنیاد ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top