سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کی 40ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں جاری ہے۔ کانفرنس میں بانی و سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں اندرون و بیرون ملک سے مشائخ عظام، علمائے کرام، عالمی شہرت یافتہ قراء، نعت خوان اور عالم اسلام کی نامور شخصیات بھی خصوصی طور پر شریک ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری عرب شیوخ پروفیسر ڈاکٹر اسامہ محمد حسن العبد، سابق چانسلر الازہر یونیورسٹی وممبر پارلیمنٹ مصر اور پروفیسر ڈاکٹر محمد نصر الدسوقی اللبان، استاذ الحدیث و علوم الحدیث الازہر یونیورسٹی، مصر کے ہمراہ 40ویں عالمی میلاد کانفرنس میں تشریف لاچکے ہیں
تحریک منہاج القرآن کی 40ویں عالمی میلاد کانفرنس آج 28 ستمبر مینار پاکستان کے سبزہ زار میں ہوگی، بانی و سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے۔ عالمی میلاد کانفرنس میں جامعہ الازہر مصر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، ممبر پارلیمنٹ پروفیسر ڈاکٹر اسامہ محمد حسن العبد اور علوم الحدیث کے استاد پروفیسر ڈاکٹر محمد نصر اللبان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم نے تحریک منہاج القرآن سرگودھا ساوتھ کے تنظیمی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور ٹارگٹس پر بریفنگ دی گئی۔
عوامی تاجر اتحاد کے وفد کی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سے ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کے ہمراہ مصر سے تشریف لائے مہمانانِ گرامی پروفیسر ڈاکٹر اسامہ محمد حسن العبد، سابق چانسلر الازہر یونیورسٹی و ممبر پارلیمنٹ مصر اور پروفیسر ڈاکٹر محمد نصر الدسوقی اللبان، استاذ الحدیث و علوم الحدیث الازہر یونیورسٹی، مصر کا استقبال کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ برائے صوبہ سندھ مظہر محمود علوی نے حیدر آباد اور بٹھورو سجاول میں میلاد کانفرنس میں شرکت و خطاب کیا۔
منہاج القران انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیرِاہتمام جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس کا انعقاد شائنی سٹار ہال میں کیا گیا جس میں منہاج القران انٹرنیشنل ڈنمارک کے قائدین و کارکنان اور عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کی میلاد النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت و خطاب۔ کانفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، تحریک منہاج القرآن کے کے قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ایبٹ آباد، گوجرانوالہ، لاہور کینٹ اور چکوال میں میلادِ مصطفیٰﷺ کانفرنسز میں شرکت و خطاب
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر الحاج پیر سید نور علاؤالدین شاہ قادری چشتی (سجادہ نشین دربار غوثیہ یوسفیہ کوئٹہ بلوچستان) کی وفد کے ہمراہ ملاقات
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر ضیافت میلاد
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری کی دنیا پور میں میلاد النبیﷺ کانفرنس میں شرکت و خطاب
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کی ہدایت پر ولاتِ تاجدارِ کائنات ﷺ کی خوشی میں 12 روزہ ضیافت میلاد کا انعقاد کیا جارہا ہے، آج مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام محفلِ نعت بسلسلہ ضیافت میلاد کا انعقاد کیا گیا
منہاج القرآن انٹرنشینل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور بھی موجود تھے
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.