سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منہاج انٹرنیٹ بیورو اور آئی ٹی کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ کے کانفرنس ہال میں 28 فروری 2023 کو قائد ڈے تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شرکت کی اور خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا کے زیراہتمام ورکرز کنونشن میں شرکت کی اور خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سٹاک ہوم سویڈن کے زیراہتمام ورکر کنونشن میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل گوتن برگ سویڈن کے زیراہتمام سیلمی کمیونٹی سنٹر میں منعقدہ معراج النبیﷺ کانفرنس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن مریدوالا سمندری کے زیراہتمام 26 فروری 2023 کو حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیرانتظام گنما سنٹر میں 62 ویں حلقہِ درود و فکر و آن لائن تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں صدر منہاج ایشین کونسل علی عمران نے خصوصی شرکت کی، جبکہ خواتین کے لیے بھی علیحدہ اہتمام کیا گیا۔
شعبان کا مہینہ نفرت ختم کرنے، معافی، نرمی اور محبتیں تقسیم کرنے کا مہینہ ہے: علامہ رانا محمد ادریس
سویڈن، مالمو میں بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب ’’پیغمبر اسلام کا اصل خاکہ‘‘ کا سویڈش زبان میں ترجمہ اور تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ کی ذات تمام انسانوں کے لیے کامل نمونہ ہے۔
منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیراہتمام شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کے موقعہ پر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
صدر منہاج القران انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے فیصل آباد میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 72 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ صوفی نائٹ میں شرکت کی اور خصوصی خطاب کیا۔
آغوش آرفن کیئر ہوم میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں آغوش آرفن کیئر ہوم کے طلباء نے اپنے قائد سے اظہار محبت کرتے ہوئے ترانے پڑہے اور تقاریر پیش کیں۔
منہاج القرآنانٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کے موقعہ پر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن جاپان کے عہدیداران کے علاوہ پاکستانی اور انڈین کمیونٹی کے احباب نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن گوجر خان کے زیراہتمام حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن PP-281 کے زیر اہتمام حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب منعقدہ ہوئی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.