تمام سرگرمياں

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ میں قائد ڈے تقریب، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شرکت
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا رانا آصف جمیل کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار تعزیت
فیصل آباد میں قائد ڈے کی مناسبت سے ’دانائے راز‘ سیمینار کا انعقاد
ایبٹ آباد پریس کلب میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حیدرآباد میں تحریک منہاج القرآن کی ’شیخ الاسلام کانفرنس‘

حیدرآباد میں تحریک منہاج القرآن کی ’شیخ الاسلام کانفرنس‘

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام کراؤن ہوٹل لطیف آباد میں 2 مارچ 2021 کو ’شیخ الاسلام کانفرنس‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ پاکستان میں ہر نظام مفلوج ہو گیا ہے، ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستانی قومیت اور ثقافت کے بارے بھی غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ جو کسی معاشرے پر ایسا وقت آ جائے تو وہ مردہ معاشرہ کہلاتا ہے۔ ایسے مردہ معاشرے میں روح پھونکنے کے لئے اللہ پاک مجدد بھیجتا ہے۔ ہم خوش نصيب ہیں کہ اللہ پاک نے ہمیں مجدد وقت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحبت اور سنگت نصیب کی ہے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کانفرنس کے انعقاد پر تحریک منہاج القرآن سندھ کے عہدیداران و رفقاء اور منتظمین کو مبارکباد پیش کی۔

02 مارچ 2021ء
فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں قائد ڈے تقریب
جنوبی کوریا: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام قائد ڈے کی تقریبات
صدر منہاج القرآن نے کراچی میں نظام المدارس پاکستان کے دفتر کا افتتاح کیا
کراچی: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے عوامی دسترخواں کا افتتاح کر دیا
کراچی: منہاج یوتھ لیگ کی ’علم، تحقیق اور تجدید کا عہدِ بے مثال کانفرنس‘، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شرکت
منہاج القرآن ساؤتھ افریقہ کے عہدیداران کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات
ہانگ کانگ: شیخ الاسلام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر دعائیہ تقریب
لاہور: منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام ''اتحاد امت و شیخ الاسلام کانفرنس''
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری تنظیمی وزٹ پر کراچی پہنچ گئے
آغوش کمپلیکس کراچی میں قائد ڈے تقریب، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خصوصی شرکت

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top