منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم نے 25 اپریل 2016 کو گوجرانوالہ میں تربیتی
ورکشاپ کا انعقاد کیا، جس میں مرکز سے ویمن لیگ کی ٹیم نے خواتین کو تربیتی لیکچر
دیئے۔ منہاج ویمن لیگ ضلع گوجرانوالہ کی تنظیم نے اس تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا
تھا۔ ورکشاپ میں کارکنان اور ویمن لیگ کی عہدیداران کے ساتھ مقامی خواتین نے بھی
شرکت کی۔