سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ کے زیراہتمام جلوس بسلسلہ استقبال میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنان اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جبکہ تحریک منہاج القرآن کی ضلعی قیادت محمد یونس قادری کی مکمل ٹیم، پاکستان تحریک انصاف، ق لیگ اور دوسری سیاسی جماعتوں کے علاوہ مسیحی برادری نے بھی خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے حوالے سے مشعل بردار جلوس کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن لیہ کے عہدیداران کے علاوہ علاقہ بھر کثیر تعداد میں مردوخواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ ہر سال کی طرح امسال بھی یکم سے 10 ربیع الاول تک ہونے والی ان محافل سے پہلے مشعل بردار جلوس نکالے جاتے ہیں
علامہ شکیل احمد ثانی نے میلادالنبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے عہدیداران اور کارکنان کو مبارکباد پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ہماری تربیت اس نہج پر کی ہے کہ ہمیشہ حق بات کہنا اور اللہ رب العزت کی ربوبیت کے ساتھ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت و رفعت کا بیان کرنا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کا پیغام محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فروغ ہے۔
چکوال () شہداء پشاور کی یاد میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے زیراہتما ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں متحدہ طلبہ محاذ جماعتیں جن میںISF ،IJT ،PSF اور JSO نے شرکت کی۔ مشترکہ ریلی نکالی کا آغاز دفتر ایم ایس ایم (منہاج القرآن) سے شروع ہو کر یادگار شہدا 15 چوک پر گئی جہاں پر شہدائے اے پی ایس پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور دعائے مغفرت کی گئی۔ اس موقع پر تمام طلبہ تنظیمات کے نمائندگان نے خطاب بھی کیے۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی یاد اور اظہار عقیدت و محبت میں ضرب امن طلباء ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سنٹرل پنجاب کے صدرمیاں عنصرمحمود، تحریک منہاج القرآن کے ضلعی ناظم رانا رب نواز انجم، صدر شاہدسلیم، ناصروارثی، محمد عامرگجر، محمدآصف عزیز، ملک سرفراز قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 16 دسمبر 2014 کو انسانیت کے دشمن اور سفاک دہشتگردوں نے پشاور میں معصوم بچوں کو شہید کر کے قومی تاریخ کا المناک سانحہ برپا کیا۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مرکزی تقریب لاہور میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی فیڈرل کونسل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین تھے جبکہ سینئر سیاسی رہنما بیگم سیدہ عابدہ حسین، سینئر آرٹسٹ بہار بیگم، خرم نواز گنڈاپور، میجر (ر) محمد سعید، سکھ رہنما سردار بشن سنگھ، صاحبزادہ محمود فیضی، شہزاد رسول، شہزاد نقوی، شاہد لطیف نے تقریب سے خطاب کیا۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر ایم ایس ایم کے زیراہتمام لاہور سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاور کے اساتذہ، بچوں اور والدین کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا۔ تقریب کے شرکا نے کہا کہ آپریشن ضرب کا دائرہ ملک بھر میں پھیلائے جانے اور ہمارے بچوں کے قاتلوں، معاشی دہشتگردوں پر پاکستانی کی زمین تنگ کر دینے کا وقت آگیا ہے۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر ایم ایس ایم کے زیراہتمام کوٹلی سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاور کے اساتذہ، بچوں اور والدین کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا۔ تقریب کے شرکا نے کہا کہ آپریشن ضرب کا دائرہ ملک بھر میں پھیلائے جانے اور ہمارے بچوں کے قاتلوں، معاشی دہشتگردوں پر پاکستانی کی زمین تنگ کر دینے کا وقت آگیا ہے۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر ایم ایس ایم کے زیراہتمام گوجرانوالہ سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاور کے اساتذہ، بچوں اور والدین کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر ایم ایس ایم کے زیراہتمام راولپنڈی سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاور کے اساتذہ، بچوں اور والدین کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر ایم ایس ایم کے زیراہتمام گلگت سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاور کے اساتذہ، بچوں اور والدین کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر ایم ایس ایم کے زیراہتمام لیہ سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاور کے اساتذہ، بچوں اور والدین کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر ایم ایس ایم کے زیراہتمام وہاڑی سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاور کے اساتذہ، بچوں اور والدین کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر ایم ایس ایم کے زیراہتمام فیصل آباد سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاور کے اساتذہ، بچوں اور والدین کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا۔
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی پہلی برسی کے موقع پر ایم ایس ایم کے زیراہتمام بہاولپور سمیت ملک بھر میں 55 اضلاع میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوئی اور شمعیں روشن کر کے ننھے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاور کے اساتذہ، بچوں اور والدین کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کیا گیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.