سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ (پی پی 38) کی طرف سے تیسرے فیز میں سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سرگودھا کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ (ٹوبہ ٹیک سنگھ) کی طرف سے دوسرے مرحلے میں سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری رمضان المبارک میں آداب زندگی اور اصلاح احوال کے موضوع پر روزانہ خصوصی لیکچر زدینگے، انکے یہ لیکچرز نماز تراویح کے بعد منہاج القرآن کے آفیشنل پیجز پر دیکھے اور سنے جا سکیں گے۔ ترجمان نوراللہ صدیقی نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے لیکچرز کی اس نئی سیریز کی مجموعی تعداد 40 ہو گی جو رمضان المبارک کے بعد بھی جاری رہیں گے، ان تمام موضوعات کو صحیح البخاری اور امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب احیاء علوم الدین سے لیا گیا ہے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور (پی پی 150) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ تحریک منہاج القران پی پی 150 کے صدر نوید بٹ کے خصوصی تعاون سے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن منگووال غربی (گجرات) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن منڈی لیاری ٹاؤن (کراچی) کی طرف سے دوسرے مرحلے میں مزید 50 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ تحریک کے منہاج القرآن ضلع کوہاٹ کے ضلعی عہدیداران نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کوہاٹ کی طرف سے پہلے مرحلے میں 60 گھرانوں میں راشن پیکٹ تقسیم کیے، ایک پیکٹ میں آٹا، گھی، چاول، دالیں، پتی اور دیگر ضروریات زندگی شامل کی گئی ہیں۔ اپنی مدد آپ کے تحت فنڈ ریزنگ کرکے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کوہاٹ کی طرف سے تحفہ پیش کیا گیا۔ جبکہ دوسرا مرحلہ رمضان المبارک میں ہوگا انشاءاللہ!
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پسرور (سیالکوٹ) کی طرف سے پہلے مرحلے میں 50 گھرانوں کو راشن بیگز تقسیم کیےگئے ہیں جبکہ دوسرے مرحلے کیلئے 100 بیگز تیار کر لیے گئے ہیں۔ جب تک حالات اپنی اصلی حالت میں نہیں آتے تحریک منہاج القران اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پسرور عوام کے ساتھ اسی طرح تعاون کرتے رہیں گے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے تحریک منہاج القرآن کوئٹہ کے صدر ڈاکٹر صفدر اقبال نے اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے 30 مستحق گھرانوں تک راشن پیکج پہنچائے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہدایت پر منہاج القرآن کی اندرون اور بیرونی ممالک کی سیکڑوں تنظیمات نے حضور پیر قدوۃ الاولیا سیدنا طاہر علاؤالدین القادری البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی صاحبزادی شہزادی مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کےلئے تین روز قرآن خوانی، درود شریف اور دیگر وظائف کا ورد کیا گیا اور 711 مرتبہ قرآن مجید، 2 کروڑ 27 لاکھ 23 ہزار مرتبہ درود شریف 40 ہزار مرتبہ آیت الکرسی، 4 سو 35 بار سورہ رحمن، 60 ہزار 9 سو بار سورہ یاسین، سورہ فاتحہ 83 ہزار بار ودیگر وظائف پڑھے گئے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن منڈی بہاؤالدین (بوہت یوسی) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں تیسرے مرحلے میں 140 مستحقین خاندانوں میں راشن تقسيم کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ تحریک منہاج القرآن ضلع ملتان بی نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے ضلعی سرپرست تحریک منہاج القرآن ملتان۔بی الحاج محمد شوکت ڈوگر کی سرپرستی میں ضلعی صدر محمد احسان مخدوم، پروفیسر جاوید اختر، چوھدری محمد ارشد اور دیگر کارکنانِ و ذمہ داران نے 300 ناداروں اور مساکین کی دہلیز پر راشن کے بیگز پہنچائے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.