سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سرگودھا کی طرف سے چوتھے مرحلے میں مزید 100 گھرانوں کو راشن تقسیم کیا گیا، اس مرحلے میں مستحق علماء اور نعت خواں حضرات کو بالخصوص مدنظر رکھا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ستوکے (ڈسکہ، سیالکوٹ) کی طرف سے مستحق افراد میں رمضان راشن پیکج (لوگوں کی عزت نفس کو مد نظر رکھتے ہوئے) رات کے اندھیرے میں لوگوں کے گھروں تک پہنچایا گیا۔ ناظم منہاج ویلفیئر فاونڈیشن ستوکے محمد سجاد ورک قادری کی سرپرستی میں کارکنان نے مستحقین کے گھروں کی دہلیز تک راشن پہنچایا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 108 فیصل آباد کی طرف سے سیکڑوں مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ علاوہ ازیں وائرس کش اسپرے بھی کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی حلقہ 226 کہروڑ پکا (لودھراں) کی طرف سے 90 مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ ڈاکٹر عبدالعزیز صدر تحریک منہاج القرآن صوبائی حلقہ تنظیم 226 کہروڑ پکا و انرجیٹک ٹیم و جملہ متحرک کارکنان تحریک و فورمز نے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یونین کونسل گجیانہ نو شیخوپورہ کے زیراہتمام 80 مستحق خاندانوں میں رمضان گفٹ (راشن پیکجز) تقسیم کر دیئے گئے ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر سید ثمر شاہ نے بتایا کہ اس سے قبل فیزون لاک ڈاؤن میں یوسی اجنیانوالا نے 40 فیملیز، یونٹ ٹھٹھہ علی شریف 30 اور یونٹ موگا امین 50 فیملیز میں راشن پیکجز تقسیم کیے جا چکے ہیں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کھوئیرٹہ آزادکشمیر کی طرف سے تحصیل کھوئیرٹہ کے تمام یونین کونسلز کے 150 مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز دنیا بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سری نگر (آزاد جموں اینڈ کشمیر) کی طرف سے سیکڑوں مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز دنیا بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ الحمدللہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کارپی اٹلی نے دن و رات محنت کر کے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو باوقار طریقے سے گھر گھر رمضان پیکج پہنچانے کی مہم شروع کر دی ہے۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کارپی کے رضاکار رمضان پیکجز کی تیاری میں دن رات مصروف عمل ہیں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 66 حاصلانوالہ (منڈی بہاؤالدین) کی طرف سے 70 مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فاروق آباد (شیخوپورہ) کی طرف سے سیکڑوں مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پتوکی نے بھی مقامی سطح پر راشن کی تقسیم کا اہتمام کیا۔ محمد ندیم مصطفائی صدر تحریک منہاج القرآن ضلع قصور کی سربراہی میں 200 گھرانوں کی باقاعدہ لسٹیں تیارکی گیئں۔ اسکے بعد جاوید اختربٹ ناظم ضلع قصور اور ملک نقاش قادری صدر ٹی ایم کیو پتوکی نے یوتھ لیگ اور ایم ایس ایم کے نوجوانوں پر ٹیمیں تشکیل دیں۔ جنہوں نے موٹرسائیکل کے ذریعے مستحق افراد کے گھروں میں راشن پیک پہنچائے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر مؤرخہ 17 اپریل بروز جمعۃ المبارک کو شہدائے انقلاب اور اسیران انقلاب (لاہور اور ضلع شیخوپورہ) کی فیملیز کو رمضان المبارک کا گفٹ پیش کیا گیا۔ یہ گفٹ مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیش تحریک منہاج القرآن محمد طیب ضیاء کی قیادت میں شہداء انقلاب اور اسیران انقلاب کے گھروں میں جا کر پہنچایا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز دنیا بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چلی (Chile) کی طرف سے سیکڑوں مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ ان شاء اللہ اگلے ہفتے پھر سے راشن تقسیم کیا جائے گا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 104 ماموں کانجن (فیصل آباد) کی طرف سے سیکڑوں مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 43 جامکے چیمہ، ڈسکہ (سیالکوٹ) کی طرف سے 127 مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.