سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
قائدتحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شب برات کے موقع پر ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر آفت سے نجات کےلئے نماز بہترین دعا اور صبر بہترین حکمت عملی ہے۔ نماز شب برات کا تحفہ ہے، نماز قائم کر کے اللہ کو راضی کیا جائے۔ شب برات اللہ سے معافی مانگنے اور نافرمانیوں سے ہمیشہ کےلئے تائب ہونے کی رات ہے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یو۔سی چارہان، مری کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں تک راشن پہنچانے میں معروف مذہبی و سماجی شخصیت سید فیاض حسین شاہ کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ اس موقع پر 30 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچایا گیا جبکہ اتوار تک مزید 70 گھروں تک راشن پہنچایا جاٸیگا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آڈھا تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن مظفرگڑھ کی طرف سے 120 مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ نیاز حسین خان سرانی، نیاز خان پتافی، عامر اسماعیل پتافی، حامد محمود آرائیں، محمد عارف بھٹی، الطاف احمد بھٹہ اور دیگر ذمہ داران تحریک منہاج القرآن کی زبردست کاوش سے راشن گھروں تک پہنچایا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اڈا پرمٹ لودھراں کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ اڈا پرمٹ کی تنظیم راؤ محمد طاہر، راؤ یاسر سلیم، محمد مبشر، رانا محمد امجد، رانا محمد اکرم، راؤ محمد آصف، راؤ محمد منیر، راؤ محمد وقاص اور جملہ ذمہ داران نے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حافظ آباد کی جانب سے دوسرے مرحلے میں غریب اور مستحق گھرانوں میں راشن پیکیج تقسیم کیا گیا۔ چئیرمین بیت المال جناب ارشد بٹ صاحب، چئیرمین مرکزی انجمن تاجران سیٹھ ہمایوں احمد، چئیرمین پریس کلب ملک ہمایوں شہزاد نے تقریب میں شرکت کی اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور سرپرست اعلی تحریک منہاج القران جناب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات کو خوب سراہا۔
منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگار ہونے والے سینکڑوں مزدوروں اور مستحقین میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان نواز میمن اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے مستحقین میں کھانا تقسیم کیا، منہاج یونیورسٹی لاہور کے لیکچررز، پروفیسرز نے اپنی مدد آپ کے تحت کھانا تیار کروایا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی (پی پی 14) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
ملتان ( ) تحریک منہاج القرآن ملتان کے صدر یاسر ارشاد دیوان، ضلعی ناظم زمان خان اعوان، مرکزی رہنما راؤ عارف رضوی، ضلعی ناظم ویلفیئر چوہدری جاوید بندیشہ، ناظم مالیات مصباح اسحاق نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ملتان میں ایک سو سے زائد مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے ضلعی صدر یاسرارشاد دیوان نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن نے بے شمار لوگوں کو بیروزگار کردیا ہے، سفید پوش لوگ کسی کے سامنے سوال بھی نہیں کرسکتے۔ ہمیں خود ایسے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے خاموشی سے مدد کرنی چاہیے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور منہاج القرآن ویمن لیگ کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یوسی نمبر 13 کوٹ امیر تحصیل لالیاں کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حیدرآباد کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ نایاب انصاری کی سرپرستی میں کارکنان نے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کی طرف سے فیز 2 میں سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لیاری ٹاؤن (کراچی) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن مریدکے (شیخوپورہ) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.