سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن ڈنگہ گجرات کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد احسان رضوی نے خصوصی خطاب کی۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے تحصیل ظفروال کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ منہاج الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کہوٹہ کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ جمیل احمد زاہد قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن سٹی سیکٹر منڈی بہاوالدین کی جامع مسجد غوثیہ میں دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود مسعود نے خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاجینز فورم کے ممبرز کے لیے عمرہ ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی، جس میں سیشن 2001ء کے عبدالغفار کا عمرہ ٹکٹ نکلا
تحریک منہاج القران کہوٹہ راولپنڈی کے زیراہتمام چھ روزہ دروس عرفان القران کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد مصطفوی نے سوشل میڈیا اور ہماری زمہ داریاں کےعنوان پر خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منھاج القرآن و جملہ فورمز چورنڈ ضلع منڈی بہاؤالدین کے زیراہتمام میں 6 روزہ دروس قرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرکزی ناظم دعوت علامہ محمد احسان رضوی نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منھاج القرآن و جملہ فورمز جامکے چیمہ کے زیراہتمام 6 روزہ دروس قرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد سیلمان اعظم نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن نارووال کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ فیاض بشیر قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز راولپنڈی وسطی (کینٹ) کے زیراہتمام 6 روزہ دروس قرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ سرفراز قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز پاک پتن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی اختتامی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کا خصوصی خطاب دکھایا گیا۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز تحصیل ظفروال کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ حافظ صابر کمال وٹو نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیرانتظام چھ روزہ دروس عرفان القرآن کی آخری نشست سے حضور شیخ الاسلام و المسلمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا (عقیدہ اہلست وشان سیدۃ کائنات سلام اللہ علیہا وشان صدیق اکبررضی اللہ عنہ) کے موضوع پرخصوصی خطاب دکھایاگیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ضلع راولپنڈی وسطی ( سٹی) میں دروسِ عرفان القرآن کی نشست انعقاد کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ عدنان وحید قاسمی نے خظاب کی۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز مریدکے کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی اختتامی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کا خصوصی خطاب دکھایا گیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.