سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شہرِ اعتکاف میں معتکفین کیلئے علمی تربیتی و تدریسی حلقہ جات کا قیام، ان حلقہ جات میں نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشل ڈویلپمنٹ کے اسکالرز و معلمین نے مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دیئے۔
شہرِ اعتکاف 2025 چوتھا دن: نماز عشاء و پہلی نماز تراویح شہر اعتکاف جامع المنہاج ٹاؤن شپ (بغداد ٹاؤن) لاہور سے براہ راست
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شہرِ اعتکاف کے تیسرے روز "آدابِ زندگی" کے موضوع پر دوسری تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ کسی بھی عمل کی تکمیل سے پہلے علم کا ہونا لازم ہے۔ جب علم کی سمت درست ہو جائے گی تو دیگر تمام معاملات خود بخود درست ہو جائیں گے۔
شہرِ اعتکاف 2025 کی چوتھی نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا براہ راست خطاب بعنوان عشق الٰہی اور لذت توحید
تزکیہ نفس، فہم دین، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف کے عالمی روحانی اجتماع کے موقع پر چوتھی نماز تراویح نہایت محبت و عقیدت اور خلوص و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔ نمازِ تراویح میں ہزاروں معتکفین، شہرِ اعتکاف کے وزٹرز اور انتظامیہ کے افراد شریک تھے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا شہرِ اعتکاف 2025ء کی چوتھی نشست سے "معانیِ محبت اور مراتبِ عشق" کے موضوع پر ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب، انہوں نے کہا کہ اگر طبیعت میں علم کا دعویٰ آنے لگے تو سمجھیں کہ شیطان کا حملہ کارگر ہو گیا۔ علمیت کے دعوؤں سے تکبر پیدا ہوتا ہے، اور تکبر نفرت و انتشار کو جنم دیتا ہے۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے آج کی افطاری بیرون ملک سے آئے معتکفین کے ساتھ ان کے حلقے میں کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فارن افیئرز شکیل احمد طاہر سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
شہرِ اعتکاف 2025 تیسرا دن: نماز عشاء و پہلی نماز تراویح شہر اعتکاف جامع المنہاج ٹاؤن شپ (بغداد ٹاؤن) لاہور سے براہ راست
شہرِ اعتکاف 2025 کی تیسری نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا براہ راست خطاب بعنوان عشق الٰہی اور لذت توحید
منہاج القرآن انٹر نیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہر اعتکاف میں "سیرت انبیاء اور شخصیت سازی کے اصول" پر تربیتی خطاب کیا۔ آپ نے کہاکہ اللہ تعالیٰ انبیاء کرام کے ذکر سے لوگوں کی تربیت اور تزکیۂ نفس کے لیے نصیحتیں فرماتا ہے۔ انبیاء کی سیرت بیان کرنا سنتِ مصطفی ﷺ بھی ہے اور سنتِ خدا بھی ہے۔
شہرِ اعتکاف 2025: تیسری نمازِ تراویح کے روح پرور مناظر
نشست میں کوآرڈینیٹر نظامت ای پی ڈی علامہ محمود مسعود قادری، سینیئر ڈپٹی ڈائریکٹرز علامہ محمد سرفراز قادری، علامہ حسن محمود جماعتی اور علامہ احمد وحید قادری اور علامہ محمد انعام مصطفوی نے شرکت شرکت کی، علامہ محمود مسعود قادری نے نصاب کی تدریس کے طریقہ کار پر گفتگو کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہر اعتکاف 2025ء کی دوسری نشست سے "حدیث عشق اور اثرات عشق (عشق الٰہی اور لذت توحید)" کے موضوع پر ہزاروں فرزندان توحید سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے نیک بندے دنیا نہیں، آخرت کے لیے نیکیوں کا مال جمع کرتے ہیں اور دنیا کی کوئی تجارت اور کاروبار انہیں اللہ کی یاد سے غافل نہیں کر پاتا۔
معلمین حلقہ جات کی تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، نشست میں کوآرڈینیٹر نظامت ای پی ڈی علامہ محمود مسعود قادری، سینیئر ڈپٹی ڈائریکٹرز علامہ محمد سرفراز قادری، علامہ حسن محمود جماعتی اور علامہ احمد وحید قادری نے شرکت شرکت کی، علامہ محمود مسعود قادری نے حلقہ جات کے انعقاد کے طریقہ کار پر بریفنگ دی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ی الدین قادحسین محری نے شہرِ اعتکاف میں آدابِ زندگی کے موضوع پر ہزارہا معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیکی صرف ظاہری اعمال کا نام نہیں، بلکہ اس کا حقیقی مفہوم یہ ہے کہ انسان اپنے رشتوں کا احترام کرے اور حقوق العباد کی خلاف ورزی نہ کرے
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.