تحریک منہاج القرآن ڈسٹرکٹ قصور کی تنظیم کھڈیاں پی پی 179 کے زیراہتمام
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے 36 ویں یوم تاسیس کی خصوصی تقریب مقامی ہال میں 23
اکتوبر 2016ء کو منعقد ہوئی۔ نائب ناظم اعلی تنظیمات انجئینر نجم رفیق کی زیرصدارت
پروگرام میں مرکزی کوارڈینٹر قاری ریاست علی چدھڑ مہمان خصوصی تھے۔ منہاج القرآن
قصور کے ضلعی و تحصیلی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد پروگرام میں شریک ہوئی۔