سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین شیخ الاسلام مرکزِ علوم الروحانیہ و ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری شیخ الاسلام مرکزِ علوم الروحانیہ کے زیر اہتمام " تصوف، راہ سلوک اور جدید چیلنجز "کے عنوان سے 4 ماہ دورانیے کے سرٹیفکیٹ کورس کے اختتامی سیشن سے خطاب
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ منہاج القرآن گلگت بلتستان کے صدر انجینئر محبوب ولی کے خلاف درج جھوٹی ایف آئی آر ختم اور انھیں ساتھیوں سمیت فی الفور رہا کیا جائے
ونل کوارڈینیشن کونسل تحریکِ منہاج القرآن سنٹرل پنجاب کا ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم تنظیمی امور پر مشاورت کی گئی۔ ناظمِ اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور نے وسطی پنجاب میں تنظیم نو کے سلسلے میں اہم ہدایات دیں۔
تجمل کلیم کی وفات سے پنجابی ادب ایک عظیم تخلیق کار سے محروم ہو گیا: نور اللہ صدیقی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر، معاشی ماہر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا ہے کہ اسلامی معیشت میں فرد کی فلاح اولین ترجیح ہے، بجٹ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں پر سب سے زیادہ توجہ دی جائے، جہاں غربت ہو گی وہاں بدامنی اور جہالت بھی ہو گی۔
تحریک منہاج القرآن کھوئی رٹہ کے زیراہتمام ماہانہ درسِ عرفان القرآن کی روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی ناظم دعوت منہاج القرآن انٹرنیشنل علامہ جمیل احمد زاہد قادری نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔
منہاج انٹرنیٹ بیورو اور سوشل میڈیا کے ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں ہیں۔ نماز جنازہ آج مورخہ 21 مئی بعد نماز عصر لارل ہوم اسکول، رچنا ٹاؤن نمبر2 ستیانہ روڈ، فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج انٹرنیٹ بیورو اور سوشل میڈیا کے ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی ڈاکٹر حمید اللہ لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 650 سے زائد کتب بطور تحفہ پیش کی گئیں۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد ضیاءالحق، چیف لائبریرین ڈاکٹر ساجد مرزا، فیکلٹی ممبران اور تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے صدر محمد حفیظ اعوان سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام منہاج اسلامک سنٹر ماراتھونا میں "بڑی گیارہویں شریف" کی روحانی محفل بسلسلہ ایصالِ ثواب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے برادرِ عزیز انجینئر محمد طارق فرید قادری مرحوم، نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی۔
تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری نے چشتیاں کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس موقع پر جامعہ سعیدیہ عرفان القرآن انسٹیٹیوٹ میں تنظیمی استحکام اور سالانہ اہداف کے حصول کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام مرکز ریندی میں ماہانہ گیارہویں شریف کی روحانی و پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا، جو حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کے برادرِ عزیز انجینئر محمد طارق فرید قادری مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقد کی گئی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی مرکزی نظامتِ امورِ خارجہ کے زیرِاہتمام مورخہ 9 مئی 2025ء بروز جمعۃ المبارک مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں بیرونِ ممالک وفات پانے والے منہاج القرآن کے وابستگان، کارکنان اور رفقاء کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک روحانی اور باوقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے برادرِ عزیز انجینئر محمد طارق فرید قادری مرحوم کے ختمِ قل شریف کے سلسلہ میں قرآن خوانی و دعائیہ تقریب کا انعقاد جامع مسجد پرانی عید گاہ جھنگ صدر میں کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے چھوٹے بھائی انجینئر محمد طارق فرید قادری رحمۃ اللہ علیہ کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی شہر جھنگ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں صاحبزادہ شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری نے شرکت کی۔ مرحوم گزشتہ روز جھنگ میں انتقال کرگئے تھے۔ وہ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے چچا تھے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.