سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی، عبداللہ حمید گل چیئرمین تحریک نوجوانان پاکستان نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ شیخ الاسلام کی شخصیت کا مطالعہ کریں تو اندازہ ہوگا کہ ان کا ذہن اور فکر اپنی مثال آپ ہے۔
پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی، پیر سید علی رضا بخاری سجادہ نشین بساہاں شریف آزاد کشمیر نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج یہاں شیخ الاسلام کو خراجِ عقیدت پیش کرنے آئے ہیں۔ ان کی یہ تصانیف محض کتابیں نہیں بلکہ ایک انقلاب ہیں۔ ان کے علم میں تاثیر بھی ہے اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی بھی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج القرآن انٹرنیشنل اور نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنا فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی میں شرکت
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے عارف حسین وحدی، مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ایک منفرد علمی ذوق اور فکری امتیاز ہے۔ ہم بھی ان کے علمی کام سے استفادہ کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے ڈاکٹر ابوبکر، چیئرمین شعبہ اسلامی بینکنگ اینڈ فنانس انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بچپن میں اپنے والد سے ضد کی کہ میں عالم نہیں بننا چاہتا، لیکن ہمارے علاقے میں ایک چہلم کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب سنا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر آفتاب احمد رائے نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ پانچ نئی کتابیں ہماری علمی دنیا کے لیے بیش بہا اضافہ ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے سینئر صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار خورشید ندیم نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علمی کام اللہ تعالیٰ کی خاص عنایت ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے سابق نائب صدر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمان نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا کوئی غبار شیخ الاسلام کے نام اور علمی مقام پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے پیر سید علی جنید الحق گیلانی، سجادہ نشین گولڑہ شریف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس بابرکت محفل میں شریک ہو کر مجھے نہایت مسرت ہوئی، اور اس خوشی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں اہلِ علم و اہلِ دل حضرات ایک چھت تلے جمع ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل و نظام المدارس پاکستان کے زیرِاہتمام پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی تفسیرِ قرآن، علومِ تفسیر، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر مشتمل نئی فقیدالمثال تصانیف کی پُروقار تقریبِ رونمائی سے پیر سید اجمل حسین شاہ مبشر ہمدانی، سجادہ نشین دربار عالیہ میرہ شریف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا ذکر ہو تو اللہ کے عشق میں جو رہنمائی کرتا ہے، وہ ڈاکٹر طاہرالقادری ہیں۔
نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ اقبال میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی مطبوعہ کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی کا آغاز، قاری خضر ذیشان نعیمی اور قاری اکرام ربانی نے تلاوتِ کلامِ رحمن کی سعادت حاصل کی، جبکہ حافظ عبدالرحمٰن اور سید ذیشان کاظمی نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔
ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی مطبوعہ کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی کے آغاز پر استقبالیہ کلمات پیش کرتے ہوئے ناظمِ اعلیٰ نظام المدارس پاکستان ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری نے کہا کہ یہ تقریب محض کتب کی رونمائی نہیں بلکہ ایک عظیم الشان علمی اجتماع ہے۔
نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی کا انعقاد، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ آج کی یہ علمی تقریب دراصل اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جو چار دہائیاں قبل اُس وقت شروع ہوا جب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دین کی خدمت کے مشن کا آغاز کیا۔ آج الحمدللہ، انہی کی بدولت منہاج القرآن انٹرنیشنل عالمی سطح پر دینِ اسلام کی خدمت کر رہی ہے اور ہر براعظم میں علم و شعور کا چراغ روشن کر رہی ہے۔
نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ اقبال لاہور میں منعقدہ امام الامہ شیخ لاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نئی مطبوعہ تصانیف کی تقریبِ رونمائی سے سربراہ تحریکِ حرمتِ رسول مولانا امیر حمزہ نے اظہارِ خیال کیا۔
ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے آستانہ عالیہ حسین آباد شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر شمس الرحمان مشہدی نے کہا کہ شیخ الاسلام کی تصنیف القول المبین عشق و محبتِ رسول ﷺ کا نادر شاہکار ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.