سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ پیر سید عتیق الرحمان شاہ بخاری نے کہا کہ مجھے علم کی صحیح معنوں میں تفہیم شیخ الاسلام سے نصیب ہوئی ہے۔
ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف نے کہا کہ شیخ الاسلام کی تصانیف اور خطابات سے صدیوں کے حقائق اور حکمتیں آشکار ہو رہی ہیں۔
ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے نامور ادیب و شاعر ڈاکٹر معین نظامی نے کہا کہ یہ پانچ تصانیف محض کتابیں نہیں بلکہ ایک علمی و فکری خزانہ ہیں۔
ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے آستانہ عالیہ حسین آباد شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر شمس الرحمان مشہدی نے کہا کہ شیخ الاسلام کی تصنیف القول المبین عشق و محبتِ رسول ﷺ کا نادر شاہکار ہے۔
نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ اقبال لاہور میں منعقدہ امام الامہ شیخ لاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نئی مطبوعہ تصانیف کی تقریبِ رونمائی سے سربراہ تحریکِ حرمتِ رسول مولانا امیر حمزہ نے اظہارِ خیال کیا۔
نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی کا انعقاد، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ آج کی یہ علمی تقریب دراصل اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جو چار دہائیاں قبل اُس وقت شروع ہوا جب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دین کی خدمت کے مشن کا آغاز کیا۔ آج الحمدللہ، انہی کی بدولت منہاج القرآن انٹرنیشنل عالمی سطح پر دینِ اسلام کی خدمت کر رہی ہے اور ہر براعظم میں علم و شعور کا چراغ روشن کر رہی ہے۔
ایوانِ اقبال لاہور میں نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی مطبوعہ کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی کے آغاز پر استقبالیہ کلمات پیش کرتے ہوئے ناظمِ اعلیٰ نظام المدارس پاکستان ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری نے کہا کہ یہ تقریب محض کتب کی رونمائی نہیں بلکہ ایک عظیم الشان علمی اجتماع ہے۔
نظام المدارس پاکستان اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ اقبال میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصولِ تفسیر، تفسیرِ قرآن، حدیثِ نبوی ﷺ اور سیرتِ طیبہ ﷺ کے موضوعات پر تصنیف شدہ پانچ نئی مطبوعہ کتب کی پروقار تقریبِ رونمائی کا آغاز، قاری خضر ذیشان نعیمی اور قاری اکرام ربانی نے تلاوتِ کلامِ رحمن کی سعادت حاصل کی، جبکہ حافظ عبدالرحمٰن اور سید ذیشان کاظمی نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔
جامع المنہاج، آغوش کمپلیکس لاہور میں منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن کے زیراہتمام اور محفل ٹی وی (تہران) کے تعاون سے عالمی فنِ قراءت کورس کا انعقاد کیا گیا۔ اس عظیم قرآنی پروگرام میں محفل ٹی وی ایران سے بین الاقوامی شہرت یافتہ قراء کرام — شیخ القراء قاری حامد شاکر نژاد، قاری صالح مہدی زادہ اور قاری حسنین جعفر حسن الحلو نے خصوصی شرکت کی۔
عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت اور حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے پڑپوتے، چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے پوتے اور شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کے صاحبزادے ابراہیم عزالدین المکی القادری کے عقیقۂ مسنونہ کے سلسلہ میں قائدِ تحریک منہاج القرآن حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے مرکزی سیکرٹریٹ پر ضیافتِ میلاد کا اہتمام کیا گیا۔
حضور ﷺ کی سیرت و میلاد انسانیت کے لیے منارۂ نور ہیں، منہاج القرآن کے پلیٹ فارم پر اہلِ میلاد اور اہلِ سیرت یکجا ہیں: امام الاُمہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا 42ویں عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب، 42ویں عالمی میلاد کانفرنس میں چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سمیت علماء و مشائخ عظام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ اقبال لاہور میں منعقدہ 42ویں عالمی میلاد کانفرنس سے امام الاُمہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے آن لائن خطاب کیا۔ دنیا بھر سے لاکھوں عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ منہاج ٹی وی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اس تاریخی اجتماع میں شریک ہوئے۔
42ویں عالمی میلاد کانفرنس 2025 میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا براہِ راست خطاب موضوع: سیرتِ محمدی ﷺ (اخلاقیاتی جائزہ) حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خُلقِ عظیم اور اَخلاقی تعلیمات کا اِیمان اَفروز بیان
عالمی میلاد کانفرنس میں ایران سے تشریف لانے والے محفل ٹی وی تہران کے عالمی شہرت یافتہ قراء شیخ القراء قاری حامد شاکر نژاد، زینت القراء صالح مہدی زادہ، استاذ القراء قاری حسنین جعفر حسن الحلو نے دلنشین انداز میں تلاوت مجید پیش کر کے سماں باندھ دیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.