سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور اور نائب ناظم اعلیٰ خیبر پختونخوا چودھری عرفان یوسف کے ہمراہ زیرِ تعمیر اسلامک سنٹر و مسجد کریمیہ منہاج القرآن کا وزٹ کیا اور تنظیمی ذمہ داران سے ملاقات کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 30ویں یومِ تاسیس پر منعقدہ قومی طلبہ کنونشن سے خطاب، کنونشن میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف، مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز سمیت قائدین نے شرکت کی۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں علم کی اہمیت پر لیکچر دیا۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنے لیکچر میں کہا کہ علم جہاں سے بھی ملے اسے حاصل کرنا چاہیے۔ قرآن ہمیں حصول علم، غور و فکر اور تدبر کی دعوت دیتا ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق (مرحوم) کے صاحبزادگان مولانا حامد الحق حقانی، مولانا راشد الحق حقانی سے ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے بین الاقوامی شہرت کے حامل دینی ادارے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کا وزٹ کیا۔ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک پہنچنے پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مولانا سمیع الحق (مرحوم) کے صاحبزادے مولانا حامد الحق حقانی اور مولانا راشد الحق حقانی دیگر اکابرین کے ہمراہ استقبال کیا، خوش آمدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونین کونسل پٹن کلاں ایبٹ آباد کے زیراہتمام شاندار پیغام عشق مصطفٰی ﷺ و تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و سماجی شخصیات، عاشقان مصطفیٰ ﷺ، معروف ثناخوانان مصطفیٰ ﷺ اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے G-9 مرکز میں تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے زونل آفس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل نے تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان کو نئے زونل آفس کی تکمیل پر مبارکباد دی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامعہ حیدریہ غوثیہ G-9 مرکز اسلام آباد میں منعقدہ محفلِ حسنِ قراءۃ بسلسلہ دستارِ فضیلت حفاظ و علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کا فیضان صرف اسے ملے گا جو بابِ مدینۃ العلم سے علم کی خیرات حاصل کرے گا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز ماڈل ٹاؤن کیمپس کے طلباء کی تربیتی نشست سے خطاب
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی مرکزی قائدین، فورمز کے صدور، شعبہ جات کے سربراہان سے مشاورتی نشست، ذمہ داران نے اپنے اپنے شعبہ جات کے اہداف پرچیئرمین سپریم کونسل کو بریفنگ دی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام ایک شاندار سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ کانفرنس یورپ بھر سے عاشقان مصطفیٰ ﷺ اور معروف ثناخوانوں کی بھرپور شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں برطانیہ سے منہاج القرآن کے عالمی نوجوان اسکالر علامہ ہارون عباسی الازہری نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج انسٹیٹیوٹ آف قرأت اینڈ تحفیظ القرآن میں ترجمۃ القرآن کی کلاس کے آغاز پر منعقدہ نشست میں شرکت
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن ویمن لیگ، پاکستان عوامی تحریک، منہاج القرآن علماء کونسل، منہاج یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور ایم ایس ایم سسٹرز کے ضلعی و تحصیلی ذمہ داران نے ملاقات کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع المنہاج ٹاؤن شپ لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انجینئر محمد سلیم نے پراجیکٹ کی تعمیرات کے حوالے سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو بریفنگ دی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ’’الااعظمیہ انسٹیٹیوٹ‘‘ آف اسلامک اینڈ ماڈرن سائنسز کا وزٹ اور جاری تعمیراتی کام جائزہ لیا۔ چیئرمین سپریم کونسل کو انجینئر محمد سلیم نے تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.