سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی وسرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 13 اپریل کو شاہ ہمدان اسلامک کمپلیکس، سگھر شریف تلہ گنگ میں بین الاقوامی ختمِ نبوتؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
ہیوسٹن (امریکہ) سے تعلق رکھنے والے معروف فزیشن ڈاکٹر فیصل اقبال خان نے حال ہی میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن، لاہور کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج القرآن کے مختلف شعبہ جات، دفاتر اور فورمز کا تفصیلی وزٹ کیا اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ڈاکٹر شاہد محمود کے بھائی میاں خالد محمود کے انتقال پر اظہار افسوس
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین اور ماہر اسلامی قانون ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے حالیہ دورہ بحرین کے موقع پر بحرین سمیت گلف کے اندر مقبول و معروف نیوز پیپر ”البلاد“ نے اُن کے ساتھ خصوصی گفتگو کی جسے اخبار نے نمایاں طور پر شائع کیا۔
ملت اسلامیہ بشمول اہل پاکستان کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتا ہوں، اللہ رب العزت رمضان المبارک کی عبادات، ہماری مناجات کو شرف قبولیت بخشے، عیدالفطر کے مبارک موقع پر اپنے گرد و نواح کا خیال رکھیں جس طرح رمضان المبارک میں توفیق ایزدی سے ایثار کا پیکر بنے ہوئے تھے اللہ رب العزت ہمارے روزوشب کو ہمیشہ ایسی توفیقات سے نوازے رکھے، آمین، عید کے پر مسرت موقع پر مستحقین کو اپنی خوشیوں میں شریک رکھیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے نمازِ عید جامع المصطفٰی مسی ساگا کینیڈا میں ادا کی، اس موقع پر شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ نے امت مسلمہ کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کروائی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور و دیگر قائدین نے عیدالفطر کی نماز جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی۔
شہر اعتکاف میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جہاں انہیں عید کے تحائف دیے گئے۔ تحائف منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور اور طیب ضیا کے ہمراہ دیے۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام انعقاد پذیر شہر اعتکاف عید الفطر کا چاند نظر آنے کے اعلان ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، دس روز بغداد ٹاؤن میں قیام کرنے والے معتکفین کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دعاؤں کے ساتھ الوادع کیا ہزاروں معتکفین آہوں، سسکیوں اور دعاؤں کے ساتھ الوادع ہوئے
شہرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا براہ راست خطاب بعنوان عشق الٰہی اور لذت توحید
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین سے نویں نشست میں "حضرت داؤدؑ کی عاشقانِ اِلٰہی سے ملاقات اور اُن کی دعوات و مناجات" کے موضوع پر فکر انگیز خطاب، انہوں نے کہا کہ یہ وہ دور ہے جس میں ذہنی، فکری،فتنہ و انتشار پھیلانے اور لادینیت و دہریت اپنے عروج پر ہے۔ قول و فعل سے طہارت رخصت ہوگئی ہے۔۔۔۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع المنہاج بغداد ٹاؤن (ٹاؤن شپ) میں شہرِ اعتکاف 2025ء کے پنڈال میں جمعۃ الوداع کے اجتماع سے خطاب کیا۔
شہرِ اعتکاف 2025 آٹھواں دن: نماز عشاء و نماز تراویح شہر اعتکاف جامع المنہاج ٹاؤن شپ (بغداد ٹاؤن) لاہور سے براہ راست
شہرِ اعتکاف 2025 کی آٹھویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا براہ راست خطاب بعنوان عشق الٰہی اور لذت توحید
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین سے آٹھویں نشست میں "قرآن اور حدیث کی روشنی میں صحابہ کرام کی روحانی کیفیات اور کرامات" کے موضوع پر فکر انگیز خطاب، انہوں نے کہا کہ عشق کا موضوع عقل و خرد کا نہیں ہے بلکہ قلب و روح کا موضوع ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.