سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام جامع شیخ الاسلام، ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’پیغام امام حسین علیہ السلام و اتحاد امت کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام نے شرکت کی اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کی عظیم قربانی پر خراج تحسین پیش کیا
بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہےکہ کربلا صرف ایک معرکہ نہیں، بلکہ وہ اَزلی صدائے حق ہے جو ہر دور کے یزید کو للکارتی ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا ہے کہ فلسفہ شہادتِ حضر ت امام حسین علیہ السلام دراصل دین کی بقا، امت کے اتحاد اور اخلاقی انقلاب کا پیغام ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزیدی طرز حکومت کو رد کر کے امت کو باور کرا دیا کہ دین، ظلم اور جبر کے ساتھ نہیں چل سکتا۔
تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہور میں سالانہ اسلامی تربیتی کورس 2025 کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کورس نوجوانوں کی تعلیم و تربیت، کردار سازی اور دین فہمی کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
سیالکوٹ: تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ اور جملہ فورمز کے زیراہتمام جاری تین روزہ "پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس" کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ ثناء اللہ ربانی نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔
نظامتِ ای پی ڈی کے زیرِاہتمام دس روزہ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کی اختتامی تقریب کا انعقاد منہاج اسلامک سنٹر جڑانوالہ میں کیا گیا۔ اختتامی تقریب میں ڈائریکٹر نظامت ای پی ڈی حافظ محمد سعید رضا بغدادی اور سیکریٹری کوآرڈینیشن تنظیمات سنٹرل پنجاب قاری ریاست علی چدھڑ نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ شہادت امام حسین ؑتاریخ اسلام کا ایک ایسا المناک سانحہ ہے جس کی وجہ سے 14 سو سال کے بعد بھی اہل ایمان کے دل اور روح زخم خوردہ ہے۔
سیالکوٹ: تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ (C) و جملہ فورمز کے زیراہتمام تین روزہ پیغامِ شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلی نشست میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ فکری نشست سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیامت کے روز ہر کسی کا سلسلہ نسب منقطع ہو جائے گا سوائے حضور نبی اکرمؐ کے حسب و نسب کے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے المنہاج انسٹی ٹیوٹ لندن کے تیسرے سالانہ گریجوایٹ کانووکیشن میں شرکت کی جہاں علوم اسلامیہ اور عربی لینگوئج کے پروگراموں میں ڈگری مکمل کرنے والے سینکڑوں طالبات کو اسناد دی گئیں۔
تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ضلعی کوآرڈی نیشن کونسل کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظمِ اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور نے بذریعہ آن لائن کی۔
بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے محرم الحرام کے آغازپر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ نے کربلا کے میدان میں دین اسلام کی بنیادوں کے تحفظ کے لئے سب کچھ قربان کر دیا مگر یزید کے ظلم و بربریت اور خلاف دین و خلاف شرع اقدامات کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
<p>24 نیوز کے پروگرام "نورِ سحر" کی خصوصی نشریات حقیقتِ تصوف سیریز (حصہ سوم) میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تصوف کی حقیقت کو نہایت سادہ، مؤثر اور روح پرور انداز میں بیان کیا۔ یہ سلسلہ روحانی اصلاح، محبتِ الٰہی اور باطنی ترقی کے طلبگاروں کے لیے ایک گراں قدر رہنمائی ہے۔</p>
24 نیوز کے پروگرام "نورِ سحر" کی خصوصی نشریات حقیقتِ تصوف سیریز (حصہ دوم) میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تصوف کی حقیقت کو نہایت سادہ، مؤثر اور روح پرور انداز میں بیان کیا۔ یہ سلسلہ روحانی اصلاح، محبتِ الٰہی اور باطنی ترقی کے طلبگاروں کے لیے ایک گراں قدر رہنمائی ہے۔
24 نیوز کے پروگرام "نورِ سحر" کی خصوصی نشریات حقیقتِ تصوف سیریز (حصہ اول) میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تصوف کی حقیقت کو نہایت سادہ، مؤثر اور روح پرور انداز میں بیان کیا۔ یہ سلسلہ روحانی اصلاح، محبتِ الٰہی اور باطنی ترقی کے طلبگاروں کے لیے ایک گراں قدر رہنمائی ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.