سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مطبوعہ کتابوں کا سیٹ آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی کی لائبریری کے حوالے کیا گیا۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی کی لائبریری میں 18 جولائی 2025 بروز جمعۃ المبارک ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی
تحریکِ منہاج القرآن کے ذیلی فورم منہاج علماء کونسل سرگودھا کے زیرِاہتمام عظیم الشان ذکرِ اہلِ بیت علیہم السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نائب ناظمِ اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب، علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت و خطاب فرمایا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کا حضور نبی اکرمﷺ کے 1500 ویں ولادت پاک کے جشن کو شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان، لاہور میں ہونے والی 42 ویں عالمی میلاد کانفرنس میں الازہر یونیورسٹی مصر اور عرب ممالک سے شیوخ شرکت کریں گے۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے آسٹریلیا کے شہر وکٹوریہ میں منعقدہ 15ویں سالانہ ذکرِ امام حسین علیہ السلام کانفرنس سے ایمان افروز اور فکری خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محبتِ اہلِ بیت علیہم السلام ایمان کی بنیاد، دین کی روح، اور امت کے اتحاد کی ضمانت ہے۔
تحریک منہاج القرآن میرپور کے زیراہتمام "ذکرِ حسین و فکرِ حسین علیہ السلام" کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مذہبی، سیاسی، علمی، اور سماجی حلقوں سے وابستہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا شمالی کی تنظیمِ نو کی شاندار تقریب المراد مارکی، کوٹ مومن میں منعقد ہوئی۔ اس پُروقار اجتماع میں ضلع بھر سے وابستگان، کارکنان اور عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جن میں بھلوال، للیانی، بھیرہ، کوٹ مومن، ہجن اور سیال موڑ سے آنے والے کارکنان شامل تھے۔
منہاجینز فورم کے زیرِاہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی کتب کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
تحریکِ منہاج القرآن خیبرپختونخوا کی جانب سے یونیورسٹی آف مالاکنڈ کی لائبریری کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی 500 سے زائد کتب بطور تحفہ پیش کیا گیا۔
چکدرہ، مالاکنڈ: تحریک منہاج القرآن کے اعلیٰ سطحی وفد نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن چوہدری عرفان یوسف کی قیادت میں یونیورسٹی آف مالاکنڈ کا دورہ کیا اور وائس چانسلر ڈاکٹر رشید احمد سے خصوصی ملاقات کی۔
ایتھنز، یونان: منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیرِاہتمام اسلامک سنٹر برہامی میں سالانہ پیغامِ شہادتِ امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے آغاز ہوا، جس کے بعد منہاج نعت کونسل نے نعت اور منقبت پیش کی۔ خصوصی خطاب ممتاز عالمِ دین علامہ حافظ محمد نواز ہزاروی نے فرمایا۔
تحریک منہاج القرآن سرگودھا کے زیراہتمام عظیم الشان "شہدائے کربلا کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات پاکستان محترم انجینئر محمد رفیق نجم نے "مقامِ صبر و رضا" کے موضوع پر مؤثر اور پُراثر خطاب فرمایا۔
تحریکِ منہاج القرآن خیبرپختونخوا کی طرف سے معروف دینی ادارے جامعہ کریمیہ غفوریہ، ڈاگ اسمعیل خیل، نوشہرہ کی لائبریری کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی نایاب، علمی اور فکری کتب کا قیمتی تحفہ پیش کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل بریشیا، اٹلی کے زیراہتمام عظیم الشان محفلِ ذکر امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہالینڈ سے ممتاز سکالر علامہ یاسر نسیم نے خصوصی شرکت و خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن شکر گڑھ کے زیراہتمام سپیریئر کالج شکرگڑھ میں سیرتِ امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج یونیورسٹی لاہور میں پنجاب بھر سے آئے ہوئے سینئر تحریکی رہنماؤں (ایمبیسڈرز) کے لیے "آگہی سیمینار و وزٹ" کا انعقاد کیا گیا۔ وزٹ کے دوران شرکاء نے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات، جدید سہولیات اور انفرااسٹرکچر کا جائزہ لیا، بالخصوص ایشیا کی پہلی روبوٹک لائبریری کو سراہا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.