سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام درس عرفان القرآن کا شاندار انعقاد ہوا جس سے علامہ مہتاب اظہر راجپوت نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام چشتیاں (ضلع بہاولنگر سی) میں پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں اور آخری نشست کا انعقادکیا گیا۔ جس میں علامہ ارشاد ذیشان الحسینی نے خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نےعزیز بھٹی ٹاؤن منہاج القرآن لاہور کے زیر اہتمام منعقدہ درس قرآن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظالم کے مقابلے میں مظلوم کی مدد عبادت ہے، وسعت قلبی، فراخ دلی اور بے نیازی جتنی بڑھتی چلی جائے گی خیر کے کاموں کی توفیقات میں اتنا ہی اضافہ ہوتا چلا جائے گا، جس شخص کا سینہ اور ظرف جتنا کھلا ہوتا ہے اس کا چہرہ بھی اتنا ہی نکھرا اور اجلا ہوتا ہے۔
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی خطاب دکھایا گیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن دھنی کلاں کے زیراہتمام 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ مہتاب اظہر راجپوت نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام پی پی 15، راولپنڈی کینٹ میں دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد محمود مصطفوی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن احمد آباد کے زیراہتمام دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد سلیمان اعظم نے سوشل میڈیا اور ہماری زمہ داریاں کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القران جامکے چیمہ کے زیراہتمام دروس عرفان القران کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ محمد ادریس رانا نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن چورنڈ کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد قمر جاویدالقادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن ڈنگہ گجرات کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد احسان رضوی نے خصوصی خطاب کی۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے تحصیل ظفروال کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ منہاج الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کہوٹہ کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ جمیل احمد زاہد قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن سٹی سیکٹر منڈی بہاوالدین کی جامع مسجد غوثیہ میں دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود مسعود نے خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاجینز فورم کے ممبرز کے لیے عمرہ ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی، جس میں سیشن 2001ء کے عبدالغفار کا عمرہ ٹکٹ نکلا
تحریک منہاج القران کہوٹہ راولپنڈی کے زیراہتمام چھ روزہ دروس عرفان القران کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد مصطفوی نے سوشل میڈیا اور ہماری زمہ داریاں کےعنوان پر خصوصی خطاب کیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.