سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سینئر راہنماؤں کے تربیتی اجلاس میں فلسفہ سیاست اور خدمت انسانیت کے موضوع پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیاست بڑے بڑے مناصب یا جاہ وحشم کے حصول کا نام نہیں بلکہ اپنے وطن سے غیر مشروط محبت اور انسانیت کی بے لوث خدمت کا نام ہے،
تحریک منہاج القرآن ضلع نارووال کے ضلعی، تحصیلی اور یونین کونسلز کے ذمہ داران کا منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف ڈیپارٹمنٹس، گوشۂ درود اور جامع شیخ الاسلام کا دورہ
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن نارووال کے ضلعی، تحصیلی اور یونین کونسلز کے ذمہ داران کی ملاقات، اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری بھی موجود تھے۔
منہاج القرآن علماء کونسل لاہور کے زیراہتمام شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی گل احمد خان عتیقیؒ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تعزیتی ریفرنس کی صدارت امیر منہاج القرآن علماء کونسل مفتی امداد اللہ قادری نے کی
تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کا روحانی اجتماع مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کے پروگرام کا آغاز نماز عشاء کے بعد تلاوت کلام رحمن سے ہوا، جس کے بعد بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا ہے کہ صوفیاء تعلیمات مصطفوی تعلیمات کا پرتو ہیں صوفیائے کرام اور اولیا اللہ کی اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے گرانقدر خدمات ہیں۔ امن و سلامتی کے قیام میں صوفیائے کرام کا کردار روشن اور قابل تقلید ہے۔ ہمارے تمام صوفی بزرگ تاریخ اسلام اور تاریخ ہند کا روشن باب ہیں۔ آج ان بزرگوں کی تعلیمات کو دوبارہ زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔
منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری
منہاج القرآن انٹرنیشنل گنما سینٹر میں مورخہ 5 مئی 2024 کو ہفتہ وار شبِ داری کا اہتمام کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت محترم اقرار حسین (جوائنٹ فائنانس سیکرٹری این ای سی جاپان) اور گنما کین کے معروف کاروباری شخصیت محترم ارشاد علی خان نے کی۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن پر منعقدہ دعائیہ تقریب برائے ایصالِ ثواب میں شرکت اور مرحومین کیلئے بلندئ درجات کی دعا۔
منہاج القرآن انٹر نیشنل کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے والدِ گرامی حضور فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے 51ویں سالانہ عُرس کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تحریک منہاج القرآن کی نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کا آغاز، ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز اور علاقہ بھر سے دو سو سے زائد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کی شرکت۔
درسِ صحیح البخاری: حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا مدارسِ دینیہ کے تدریسی سال 2024ء کے آغاز پر بزریعہ زوم لنک ہونے والا خطاب
منہاج گلف کونسل کی طرف سے فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر محمد فاروق رانا اور اجمل علی مجددی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرنے پر مبارک باد، تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور مبارک باد، منہاج گلف کے صدر میاں مرتضیٰ مرتضائی، سیکرٹری جنرل انجینئر منیر احمد گجر نے محمد فاروق رانا اور اجمل علی مجددی کو مبارک باد دی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے والد گرامی حضور فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃاللہ علیہ کے 51 عرس مبارک کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا انعقاد، تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے جملہ فورمز کے رفقاء، کارکنان و وابستگان اور کمیونٹی ممبران نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈین ہاگ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے والدِ گرامی حضور فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے 51ویں سالانہ عُرس کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.